آپ کام کیسے حاصل کر سکتے ہیں
سب سے پہلے آپ تمام تفصیلات کو اچھی طرح پڑھ لیں ۔ آپ کے پاس ایک کمپیوٹر اور انٹر نیٹ کا ہونا ضروری ہے ۔ اس کے بعد ہمیں رجسٹریشن فیس جو کہ صرف ایک دفعہ 1000 روپے ہے ادا کر کے اکائونٹ حاصل کر سکتے ہیں
ہمارے کام کی کوئ ماہانہ یا اور فیس نہیں ہے ہم صرف ایک دفعہ رجسٹریشن فیس
۔لیتے ہیں
جب آپ کو اکاونٹ مل جائے تو سافٹ وئیر کے مینیو میں سے ترتیب سے سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں اور کام شروع کر دیں
کام دن کے 24 گھنٹے اور ہفتہ کے 7 دن ہوتا ہے لیکن بعض دفعہ دن کے اوقات کام کی رفتار ہو سکتا ہے کم ہو اور بعض پراجیکٹس پر رات کے وقت ریٹ بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ جب بھی چاہیں کام کر سکتے ہیں
آپ روزانہ کتنا کما سکتے ہیں
اس کا انحصار آپ پر ہے کہ آپ روزانہ کتنا وقت کام کرتے ہیں اور آپ کی ٹائپنگ سپیڈ کیسی ہے ۔ ہو سکتا ہے شروع میں آپ کی سپیڈ اتنی زیادہ نہ ہو لیکن آہستہ آہستہ آپ کی سپیڈ کام کرنے سے بڑھتی جائے گی اور آپ کی آمدن میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا۔
اگر آپ کی سپیڈ زیادہ کم ہو تو ٹائپنگ ماسٹر سافٹ وئیر پر بھی پریکٹس کرکے اپنی سپیڈ کو بڑھا سکتے ہیں
ایک اچھا ورکر مہینہ میں آسانی سے 10ہزار سے 12 ہزار تک روزانہ 4 سے پانچ گھنٹے باقاعدگی سے کام کرکے کما سکتا ہے
آپ کوسیلری کیسے ملے گی؟
ہم اپنے تمام ورکرز کو مہینے کے آخر میں انہوں نے جتنا بھی کام کیا ہو تا ہے اس کی سیلر ی فی ڈالر کا جو بھی ریٹ ہو اس سے 10 فیصد سروس چارجز کاٹ کر ادا کرتے ہیں جیسا کہ اگر ڈالر کا ریٹ 100 روپے فی ڈالر ہو تو آپ کو آپ کے جتنے بھی ڈالرز ہو ں گے ہر ڈالر کے 90 روپے ملتے ہیں
سیلری کیسے دی جائے گی؟
آپ کو سیلری براہ راست ہم سے یا پھر ایزی پیسہ ، یوبی ایل اومنی یا بینک کے ذریعے دی جائے گی جس کے سروس چارجز آپ کو ادا کرنا ہو ں گے
کسی بھی مزید تفصیل جاننے یا کام حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں