Software For Captchas Entry Work of Universal Online Jobs
ملٹی ان ون سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل سافٹ وئیر انسٹال ہونے چاہے اگر آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں تو سب سے پہلے ونڈوز انسٹالر فار ایکس پی کو انسٹال کریں اگر آپ ونڈوز سیون استعمال کر رہیں تو آپ کو یہ سافٹ وئیر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے
(i) First of All Download and Install
اس کے بعد آپ کو فریم ورک فور انسٹال کرنا ہو گا ہو سکتا ہے اگر آپ ونڈوزایکس پی استعمال کر رہے ہیں تو فریم ورک فور انسٹال نہ ہو ایسی صورت میں بہتر ہے آپ ونڈوز سیون استعما ل کرلیں
(ii) Download and Install .Net Frame Work 4
اس کے بعد آپ کو ون رئیر انسٹال کرنے کی ضرورت ہو گی کیونکہ اس کے بغیرآپ ورکنگ سافٹ وئیر کو اوپن نہیں کر سکتے ہیں
(iii) Download and Install WinRar
جب اوپر دئے گئے تینوں سافٹ وئیر انسٹال ہو جائیں تو اس کے بعد نیچے دئے گئے لنک سے ملٹی ان ون سافٹ وئیر کو ڈاون
لوڈ کریں اور اس میں اپنی آئ ڈیز کو ایڈ کر کے کام سٹارٹ کرد یں
اگر آپ کسی بھی مسئلہ کا سامنا ہو تو ٹیم ویور ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں ہم آن لائن آپ کو تمام سافٹ وئیر انسٹال کر دیں گے اور کام کا طریقہ بھی سمجھا دیں گے
Download Team Viewer
User Name: unijobs001
Password: 123456
User: unijobstest001@yahoo.com
Password: 123456
(iii) http://kolotibablo.com/
User: unijobstest01
Password: 123456
User: unijobs001
Password: 123456
User: unijobs001
Password: 123456
آپ ان تمام آئی ڈیز کو ایک ہی ٹائم میں سافٹ وئیر میں ایڈ کر کے بھی چلا سکتے ہیں